Thursday, 4 January 2018

ٹیٹ کے طلباء و طالبات سے اپیل

السلام علیکم و رحمۃ اللہ علیہ و برکاتہ
ٹیٹ 2017 امتحان کی جوابی کاپی کا مطالعہ کرنے کے بعد ان میں کچھ خامیاں ہونے کی بات سامنے آئی ہیں.
ان خامیوں کو دور کرنے اور آنے والے امتحانات میں یہ غلطیاں دوہرائی نہ جائیں. اس کے لیے ایک ممکنہ کوشش کی جارہی ہے اس میں آپ تمام اراکین کے تعاون کی ضرورت ہے.
ہو سکتا آپ یہ کا تعاون مستقبل کے طلباء و طالبات کے مفید اور نفع بخش ثابت ہو.
آپ کو کرنا یہ ہے کہ....
١-آپ کا پورا نام مع موبائل نمبر
٢-آپ کے امتحان کا وقت اور تاریخ
٣-آپ کی مکمّل جوابی کاپی
٤-جو سوال میں کسی بھی قسم کی غلطی ہے اس سوال کا صحیح جواب حوالہ کے ساتھ دیں.
یہ چار نکات کو نیچے دی گئی ای میل ایڈریس پر میل کریں.
Aneesbeldar123@gmail.com

3 comments:

  1. Sir.aap plz ek bar clear Kare age limits for teacher as per the rule of 1981...or new rule..confusion bhit h..

    ReplyDelete