سرکاری نوکریوں میں معذوروں کو اب چار فی صد جگہ مختص.
ریاستی حکومت نے مرکزی حکومت کے handicappe act کے مطابق سرکاری نوکریوں میں معزورں کو چار فی صد ریزرویشن دینے کی قرارداد کو بتاریخ ٢٩ مئ ٢٠١٩ بدھ کو منظور کیا.
ریاستی حکومت کے اس فیصلے کے مطابق معزوروں سرکاری نوکریوں میں ایک فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے. مرکزی حکومت کی جانب سے اپنگ ویکتی ادھنیم 1995 کے مطابق اے تا ڈی گریڈ تک معزوروں کو تین فیصد ریزرویشن دینے کا فیصلہ بتاریخ 2 مئی 1998 کو کیا گیا تھا. اسی ادھنیم میں ترمیم کرتے ہوئے مرکزی حکومت نے دیویانگ ادھنیم 2016 کو منظور کیا اور معزوروں کے ریزرویشن میں ایک فیصد کا اضافہ کرتے ہوئے اس چار فیصد کیا.
مرکزی حکومت کے اس فیصلے پر عمل کرتے ہوئے ریاستی حکومت نے اس ادھنیم کو منظوری دے دی. اس تعلق سے حکومت مہاراشٹر کا جی آر حکومت کی ویب سائٹ س یا نیچے دی گئی بلاگ لنک سے بھی ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے.
یہ خبر شائقین اور ضرورت مندوں کے لئے رہنمائے برار کے علاوہ https://aneesbeldar.blogspot.com/ اس بلاگ پر بھی موجود ہے.
Good information Sir
ReplyDelete