Saturday, 15 June 2019

Maharashtra State Board SSC & HSC Supplementary exames 2019

دسویں و بارہویں جماعت کے سپلیمنٹری امتحانات 17 جولائی سے...

تھانے (انیس بیلدار) دسویں اور بارہویں کے سپلیمنٹری امتحانات 17 جولائی سے شروع ہوں گے. مہاراشٹر اسٹیٹ سیکنڈری و ہائیر سیکنڈری بورڈ کے پونہ ناگپور اورنگ آباد  ممبئی کولھاپور امراوتی ناسک لاتور اور کوکن ان  9 ڈویژن کے تحت یہ سپلیمنٹری امتحانات منعقد کیے جائیں گے.
دسویں جماعت کی سپلیمنٹری تحریری امتحانات 17 سے 30 جولائی اور بارہویں جماعت کے تحریری امتحانات 17 جولائی تا 3اگست کے درمیان منعقد کیے جائیں گے. ونہی بارہویں جماعت ٹیکنل کے تحریری امتحانات 17 تا 31 جولائی کو لیے جائیں گے. زبانی و پریکٹیکل امتحانات 9 تا 16 جولائی کے درمیان ہوں گے. اس تعلق سے نظام الاوقات  بورڈ کی www.mahahsscboard.maharashtra.gov.in اس ویب سائٹ پر دستیاب ہے. یاد رہے کہ ویب سائٹ پر دیا گیا نظام الاوقات یہ صرف  طلباء و طالبات کو معلومات فراہم کرنے کی غرض سے شائع کی گئی ہے. جو نظام الاوقات اسکول و کالجوں کے زریعے طلباء و طالبات کو فراہم کیا جائے گا وہی آخری و حتمی مانا جائے.


اس تعلق سے اس ہفتے کے رہنمائے برار میں شائع

Weekly Rahe uma-E- brar
Dated 16 june 2019

No comments:

Post a Comment