السلام علیکم
ایٹا ممبراء کی جانب سے سے اسداللہ انگلش ہائی اسکول ممبراء میں CTET کا رہنمائی کیمپ کا انعقاد 15 ستمبر 2019 کو کیا گیا تھا. اس تربیتی کیمپ میں تقریبا دو سو طلبا و طالبات و طلبا و طالبات و طالبات نے شرکت کی. اس سیمنار میں میرے ساتھ *محمد اقبال انصاری* ہم دونوں کی جانب سے ctet, tet tait کے امتحانات کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی....
اس پروگرام کے منعقد کردہ.. AIITA MUMBRA کی ٹیم،شرکا جناب محمد اسلم صاحب ، اسداللہ انگلش ہائی اسکول کے بانی جناب اسداللہ خان صاحب، اسکول ہٰذا کے پرنسپل جناب ضیاء اللہ خان صاحب، صحافی جناب انوار الحق صاحب و دیگر صاحبان کا ممنون و مشکور ہوں.
*نیوز 18 اردو*
*عالمی راشٹریہ سہارا*
*ممبئی اُردو نیوز*
*اردو ٹائمز*
*ممبئی رابطہ*
*ورلڈ اردو نیوز*
*اردو آمنا سامنا میڈیا*
آپ تمام کا بہت بہت شکریہ...
سیمنار کی یہ خبر مختلف خبر رساں ایجنسیوں نے شائع کی ہے. ان خبروں کے کچھ تراشے...
عاؤں کا طالب...انیس بیلدار مبراء تھانہ مہاراشٹر
bposol
ReplyDelete