Monday, 13 November 2017

امام باڑہ ڈی ایڈ کالج میں ٹیچر اپٹی ٹیوڈ اور انٹیلی جنس ٹیسٹ کا رہنمائی کیمپ

 امام باڑہ ڈی ایڈ کالج میں ٹیچر اپٹی ٹیوڈ اور انٹیلی جنس ٹیسٹ کا رہنمائی کیمپ 



ریاست مہاراشٹر میں پہلی بار منعقدہ امتحان    

 Teacher Aptitude and Intelligence Test

     ٹیچرس اپٹیٹیوڈ و اینٹلی جنس ٹیسٹ ٢٠١٧
 اس امتحان  میں شرکت کے خواہشمند طلبہ و طالبات  کی فرمائش پر ایک روزہ مفت رہنمائی کیمپ

مہمان۔مقرریر
 انیس بیلدار ۔ ممبراء، تھانہ
موبائل نمبر 8097823477 

 زیر اہتمام
محترمہ خان سائرہ صاحبہ. 
پرنسپل... آر سی اردو جونیئر کال آف ایجوکیشن امام باڑہ 
(امام باڑہ ڈی ایڈ کالج). بمبئی. 400009
موبائل نمبر 8452882622

 بتاریخ... 16 نومبر  بروز جمعرات
 بوقت... دوپہر 3 سے 5
نوٹ:- جو طلبہ و طالبات ٹی ای ٹی کامیاب نہیں ہوسکے وہ بھی اس کیمپ میں شرکت کر سکتے ہیں
برائے مہربانی اس میسج کو دیگر گروپ میں شئیر کریں

No comments:

Post a Comment