مہاراشٹر اسٹیٹ سیکنڈری اور ہائیر سیکنڈری بورڈ پونہ نے دسویں اور بارہویں جماعتوں کے امتحانات کی تاریخ کا کیا اعلان
مہاراشٹر اسٹیٹ سیکنڈری اور ہائیر سیکنڈری بورڈ پونہ نے آج ایک نوٹیفکیشن شائع کر کےفروری، مارچ 2019 میں مہاراشٹر اسٹیٹ سیکنڈری اور ہائیر سیکنڈری بورڈ کی جانب سے پونہ ناگپور اورنگ آباد ممبئی کولھاپور امراوتی ناسک لاتور اور کوکن ان 9 ڈویزنل بورڈ کے زیر اہتمام ایچ ایس سی اور ایس ایس سی کے ہونے والے امتحانات کی نظام الاوقات کا اعلان کیا.
*بارہویں*
بارہویں جماعت کے امتحانات ٢١ فروری تا ٢٠ مارچ ٢٠١٩ کے دوران ہوں گے.
*دسویں*
دسویں جماعت کے امتحانات یکم مارچ تا ٢٢ مارچ ٢٠١٩ کے دوران امتحانات ہوں گے
بورڈ کے سیکرٹری جناب ڈاکٹر اشوک بھوسلے صاحب نے طلباء و طالبات کو خاص طور پر یہ ہدایت دی ہیکہ امتحانات کے متعلق شوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے میسج کو حقیقی نہ مانیں بلکہ بورڈ کی جانب سے ویب سائٹ پر اور اسکولوں کے ذمہ داروں کی جانب سے دی جانے والی معلومات اور ہدایات کے مطابق ہی عمل کریں.
اس طرح کی تعلیمی و دیگر معلومات کے لئے ہفتہ روزہ رہنمائے برار کا مطالعہ کرنے کی کوشش کریں اور aneesbeldar.blogspot.com اس بلاگ پر وزٹ کرتے رہیں
My article news published in Weekly RHANUMA-E-BRAR from Akola Dated 25 November 2018.
Download subject wise timetable below links.
SSC MARCH-19 TIME TABLE OLD COURSE ( FOR REPEATERS)
Click here
Click here
SSC MARCH-19 TIME TABLE (REVISED COURSE)
Click here
Click here
HSC FEB/MAR-19 TIME TABLE (HSC-VOCATIONAL)
Click here
Click here
HSC FEB/MAR-19 TIME TABLE (GENERAL & BIFOCAL)
Click here
Click here

No comments:
Post a Comment