کے۔پی۔ بکشی کمیٹی کی رپورٹ ریاستی حکومت کوپیش۔ ہر دس سال بعدیقینی پرموشن
دینے کی سفارش کی۔
تھانے۔(انیس
بیلدارکے ذریعے)سرکاری و نیم سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں اوسط۸۱ فی صد کااضافہ کرنے
اور مرکزی حکومت کے طرز پر ریاستی ملازمین کو ہر دس سال کے بعد یقینی پرموشن دینے کی
سفارش کرتے ہوئے کے۔پی۔ بکشی کمیٹی کی اہم رپورٹ ریاستی حکومت کوپیش کی گئی ۔اس اہم
رپورٹ کی بدولت جہاں ایک طرف ریاست کے تقریبا۹۱لاکھ
ملازمین کو فائدہ ہوگاتو ونہی دوسری طرف سرکاری خزانے پر ۶۱
ہزار
کروڑ کااضافی خرچ کا بوجھ بڑھنے کی بات محکمہ مالیات کے آفیسرنے کہی۔ aneesbeldar.blogspot.com
مرکزی حکومت نے اپنے ملازمین کو
یکم جنوری ۶۱۰۲ سے ساتواں پے کمیشن
لاگو کرنے کا فیصلہ کرنے کا کیاتھا۔ مرکزی حکومت کے اس فیصلے کے بعد ریاستی حکومت نے
ساتواں پے کمیشن کی سفارشوں پر غوروفکر کرنے کے لیے سابق ایڈیشنل چیف سیکریٹری کے۔پی۔
بکشی کی کمیٹی تشکیل دی گئی تھی۔اس کمیٹی نے ملازمین کی تنخواہوں اور دیگر سہولتوں
پر مبنی ایک رپورٹ وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کو پیش کی۔وزیر اعلی نے محکمہ مالیات کواس
رپورٹ پر تجویز تیار کرنے اوراسے مجلس کابینہ سامنے پیش کرنے کا حکم دیا ۔ aneesbeldar.blogspot.com
ساتواں
پے کمیشن کی سفارشوں کی مطابق مرکزی حکومت نے اپنے ملازمین کو ہر دس سال کے بعد یقینی
پرموشن دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ریاست مہاراشٹر کے ملازمین کے لیے فی الوقت ب ۲۱ سال اور ۴۲سال کی خدمات انجام دینے کے بعد پرموشن دیا
جاتاتھا۔کے۔پی۔ بکشی کمیٹی نے مرکز کے اس فیصلے کو اپنے سفارشوں میں شامل کرکے ریاست
کے سرکاری و نیم سرکاری ملازمین کو ۰۱سال، ۰۲سال اور۰۳سال
کی خدمات کے بعد یقینی پرموشن ملنے موقع فراہم کیا ہے۔
کے۔پی۔
بکشی کمیٹی کے دیگر سفارشات aneesbeldar.blogspot.com
۱۔ یکم جنوری
۶۱۰۲ سے لاگو ہوگا اور یکم
جنوری ۹ ۱۰۲سے دیا جائے گا نیز ۶۱۰۲
تا
۸۱۰۲ کے بقایاکس طرح اور
کب ادا کیاجائے اس کا فیصلہ کمیٹی اپنے دوسری رپورٹ میں طے کرے گی۔
۲۔ ملازمین کی تنخواہ میں ۷۱
سے
۸۱ فی صد اضافہ
۳۔ سی گریڈ کے ملازمین کوکم ازکم ۰۰۵،۸۱
تنخواہ
انیس بیلدار
ریاستی
نائب صدر ،اکھل بھارتیہ اردو شکشک سنگھٹنا ممبرائ تھانے۔
8097823477
aneesbeldar.blogspot.com
aneesbeldar.blogspot.com
News Published in Urdu weekly "Rhanuma-e-Barar from Akola Maharashtra Dated 9th of December 2018 "

No comments:
Post a Comment